انقرہ: (سنو ٹی وی) تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق، ترکی اور شام میں آنے والے قیامت خیز زلزلے میں11 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ہزاروں زخمی ہیں۔عمارتوں کے ملبے تلے طاقتور زلزلے سے بچ جانے والوں کی تلاش جاری ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ تباہ کن زلزلے سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 23 ملین تک پہنچ جائے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا،اجلاس میں ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلیے وزیراعظم ریلیف فنڈ‘ اکاؤنٹ قائم کردیا گیا جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا۔ کابینہ اراکین کا ایک ماہ جبکہ گریڈ 18 سے 22 کے سرکاری افسران کاایک دن کی تنخواہ عطیہ کریں کریں۔

سکیورٹی فورسز کے لکی مروت میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران 12 دہشت گردمارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے7 اور 8 فروری کی درمیانی شب کامیاب آپریشن کیا جبکہ دہشتگرد ایک گاڑی پرفرار ہونیکی کوشش کررہے تھے، تاہم سکیورٹی فورسز نے بروقت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کی فرار ہونیکی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کےتینتالیس (43)ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنےکا حکم معطل کردیا۔ عدالت نے تینتالیس حلقوں میں ضمنی الیکشن بھی تاحکم ثانی روک دیا۔جسٹس شاہد کریم نے بدھ 8 فروری کو تحریک انصاف کے 43 مستعفیٰ اراکین قومی اسمبلی کی درخواست پر سماعت کی۔

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کمیشن کو فوری اتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کے لئے خط لکھ دیا۔ صدر پاکستان نے خط میں لکھا ہے کہ الیکشن کمیشن الیکشن ایکٹ 2017 ء کے مطابق صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے۔

ShowHide
ترکی اور شام میں زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز، ہزاروں زخمی
صدر پاکستان کا الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ کیلئے خط
سکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن،12 خطرناک دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر
لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی ایم این ایزکےاستعفےمنظورکرنیکا حکم معطل
ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلئے وزیراعظم ریلیف فنڈ اکاؤنٹ قائم
فیس بک نیو ز فیڈز
Cover for SUNO TV
1,433,946
SUNO TV

SUNO TV

سنو! یقین کے ساتھ-

60 minutes ago

SUNO TV
کیا ملک کو درپیش معاشی بحران کے ذمہ دار عمران خان ہے؟#haroonurrasheed #economy #ImranKhan #sunonewshd #SunoDigital ... See MoreSee Less
View on Facebook

1 hour ago

SUNO TV
"دھرماراجیکا سٹوپا" بدھ مت کےماننے والوں کےلیے انتہائی اہمیت کا حامل کیوں ہے؟#UkashaGul #Rawalpindi #SheharNama #SunoNewsHD ... See MoreSee Less
View on Facebook

3 hours ago

SUNO TV
راولپنڈی کا نام راولپنڈی کیسے پڑا؟#ukashagul #Rawalpindi #sheharnama #sunonewshd ... See MoreSee Less
View on Facebook
فیچرز ضرور دیکھیں

شہر شہر سے

ضرور پڑھیں

پاکستان میں مارخور کا شکار کرنے دنیا بھر سے سیاح آتے ہیں، حال ہی میں ایک کینیڈین شہری تھامس ریناٹو مارٹینی نے توشی شاشا

عام طور پر گھروں میں خواتین یہ مردحضرات کچن کی صفائی کرنے دور بھاگتے ہیںاوران کو انتہائی اکتاہٹ ہوتی ہے لیکن امریکہ میں ایک سروے

پاکستان کرکٹ بورڈنے اینٹی کرپشن قواعد کی خلاف ورزی ثابت ہونے پر بین الاقوامی کرکٹر آصف آفریدی پر 2 سال کی پابندی عائدلگا دی۔جاری اعلامیےمیںاینٹی