Homeشو بزگلوکار فرحان سعید عمران خان کی حمایت میں سامنے آ گئے

گلوکار فرحان سعید عمران خان کی حمایت میں سامنے آ گئے

گلوکار فرحان سعید عمران خان کی حمایت میں سامنے آ گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے مشہوراداکار و گلوکار فرحان سعید نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حمایت میں سامنے آتے ہوئے انکے حق میں ایک پیغام جاری کیا ہے۔

فرحان سعید نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری پیغام میں کہا کہ قوم کے سب سے پسندیدہ اور مقبول لیڈر کو اپنی قوم سے دور رکھنے والے سن لیں! ایسا کرنے سے آپ اس قوم کو ہمیشہ کے لیے ایک ہجوم بنا دیں گے ۔

فرحان نے کہا کہ وہ اور بات ہے اگر آپ چاہتے ہی یہ ہیں لیکن اللہ نے اس قوم کا مقدر کچھ اور لکھا ہے، انشاءاللہ ۔

Share With:
Rate This Article
No Comments

Leave A Comment