Homeشو بززمان پارک آپریشن: ماہرہ خان نے بھی ٹویٹ کردی

زمان پارک آپریشن: ماہرہ خان نے بھی ٹویٹ کردی

زمان پارک آپریشن: ماہرہ خان نے بھی ٹویٹ کردی

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بھی لاہور کی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔

گزشتہ روز عمران خان نے اپنی رہائش گاہ کے باہر کے مناظر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیے جو پوری دنیا نے تو دیکھے پاکستانی اداکاروں نے بھی ان مناظر پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

عمران خان کی طرف سے ویڈیو پوسٹ کرنے کے کچھ دیر بعد ماہرہ خان نے اس پر اپنا ردعمل دیا۔

اداکارہ نے زمان پارک کے باہر کی صورتحال کو مضحکہ خیز قرار دیا اور لکھا کہ سب کی حفاظت کے لیے دعاگو ہوں۔

خیال رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے زمان پارک آنے والی پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان گزشتہ 2 دن تک جھڑپیں جاری رہی تھیں۔

Share With:
Rate This Article
No Comments

Leave A Comment